اطلاعات و نشریات کے وزیر ارون جیٹلی نے پٹیالہ ہاؤس عدالت میں صحافیوں کے ساتھ مار پیٹ کی مذمت کرتے ہوئے آج کہا کہ میڈیا کو آزادانہ
طریقے سے کام کرنے کی آزادی ہے۔
مسٹر جیٹلی نے ٹویٹ کیا، ’’میڈیا کو رپورٹ کرنے کا آزادانہ حق ہے۔
میڈیا پر حملہ غلط اور قابل مذمت ہے‘‘۔